Allama Iqbal poetry
IQBAL POETRY IMAGE
در اطاعت کوش ای غفلت شعار
می شود از جبر پیدا اختیار
ترجمہ:
اے غفلت کے عادی انسان تو اطاعتِ خداوندی کی کوشش کر۔
یاد رکھ کہ جبر ہی سے اختیار پیدا ہوتا ہے۔
Endeavour to obey, O heedless one!
Liberty is the fruit of compulsion.
No comments:
Post a Comment